انگریزی میں اول صفحہ تمام دوسری زبانیں
بائبل اور تبصروں کے 
سالک لائبریری
بائبل کی تعلیمات

 

HTML Bible HTML Bible HTML Bible More Than Dreams, Muslim Encourters with Jesus The Prophet's Story RockIntl.org

 

جنت واقعی ایک حقیقت ہے 

کیا آپ جنت کے وجود پر  ایمان رکھتے ہیں ؟  چُو تھامس یسوع مسیح کے ساتھ اپنی گفتو و شنید کی قابلِ ذکر کہانی بتاتی ہے، جہاں اُ س نے جنت ، دوزخ،  ناقابلِ برداشت خوشی اور  عذاب کو دیکھا۔ تمام مسیحیوں کو اسے سُننا چاہیے۔

 

دوزخ میں تیئس منٹ
بِل وائز کی ناقابلِ یقین گواہی اور اُس کے دوزخ میں گذارے ہوئے تیئس منٹ کا سفر۔  وہ اپنے ذاتی تجربات کو کہ کھوئی ہوئی روحوں کو دوزخ میں کیسا عذاب  سہنا پڑے گا وضاحت کے ساتھ بیان کرتا ہے اور کہ یسوع نے ہمیں کس عذاب  سے بچایا ہے

 

     جنت کے انکشافات

اکٹھے ایک گروپ کے طورپر ان ساتوں کولمبین نوجوانوں کو یسوع مسیح لے گئے اور دوزخ اور جنت دکھائی۔ اُن کی جنت کی تابناکیوں کی تفصیلات سنیں،  فر  مانبردار مسیحیوں کے لئے  ایک ناقابلِ تصور  جنت تیار کی گئی ہے۔  doc

 
Burning

دوزخ کے انکشافات          

یسوع اُن پر ظاہر کرنے کے لئے کہ نافرمانوں اور بد اعمالوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے اُن کی گروپ عبادت کے وسط میں  دکھائی دیا۔  یہ تم میں خُدا سے ڈر نے اور گناہوں  سے جوکہ  رُوحوں کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں سے بچنے کو  پروان چڑھانے میں تمہاری مدد کر ے گا

 
دوزخ میں اور واپسی
ڈاکٹر راؤلنگز،  امراضِ قلب کا سرجن،  جس نے ذاتی طور پر بہت  سے معاملات میں قریب المرگ ہونے کے تجربات دیکھا۔  یہ پانچ  حیرت انگیزلوگوں کی جو موت سے واپس آئے اور موت کے دوران   انہوں نے جو کچھ دیکھا کی کہانیوں کا  ایک مجموعہ ہے ۔  doc
 
The Passion of the Christ

مسیح کا ولولہ

ایک ایسی فلم جسے تمام لوگوں کو لازمی دیکھنا چاہیے کہ کیسے اُن کے پیارے نجات دہندہ  نے مشکلات  جھیلی اور تمام انسانیت کے لئے جان دی۔ ہمارے گناہوں کے بدلے دی گئی اصل قیمت سے  اور مسیح کے پیارے ولولے سے اپنی آنکھیں مت چرائیں

 

 تیز آگ کی طرف سے بپتسمہ

پاسٹر یونگ ڈوُ کِم کی تصنیف

ان صفحات میں روُحانی جنگ پر سب سے زیادہ  انکشافات کا الہام جو مَیں نے کبھی بھی دیکھا ہو۔ مَیں دُنیا کے گرد جھٹکیلی لہروں کو بھیجوں گا، اور بہت سے شیطانی منصوبوں کے زوال بنیں گے۔ شیطان کے تشخص کو اجاگر کیا جارہا ہے اور خُداوند آخری دنوں کی اپنی فوج  کو بہت سےنئے  طاقتور ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے۔ شیطان کی بادشاہت اربوں انسانوں کو دوزخ میں لے جا رہی ہےاور وہ کلیسیاء، مبشرانہ خدمت،  تبلیغ،  شفاعت، عبادت، سخاوت  وغیرہ کے ہر پہلو میں رکاوٹ  ڈالتے ہیں۔ یسوع کی تمثیل میں، دشمن اپنا بیج رات میں  بوتا ہے، جب ہر کوئی سو رہا ہوتا ہے۔اس سے مقابلہ کرنے کے لئے، ہم دیکھتے ہیں کہ  رات کے وقت کی یونیفائیڈ  وار فئیرشفاعت شیطان سے جنگ میں انتہائی اہم ہے۔  بے شک روحانی  رتبہ کا تحفہ دشمن کے لئے بہت تباہ کن ہے؛ چھپنے کی سنگین  صلاحیت؛ اُس کی شناختوں کو بے نقاب  کرنا،  فریب،دھوکہ، شباہت اور رتبوں کو بدلنا۔  یہ الہام  ایک دفاعی انداز سے جارح  میں تبدیلی کے لئے کلیسیاء کی مدد کرے گا۔ doc   Book کتاب             #1  

 

 ابدیت کی ایک جھلک                          
ایان  رات کے وقت غوطے لگاتے ہوئے کئی بار انتہائی زہریلی بوکس جیلی فش سے ڈسا گیا۔ جب اُسے طبی طور پر مُردہ قرار دے دیا گیا تو اُس کی یسوع مسیح کے ساتھ ملاقات ہوئی جس نے  انتہاپسندانہ انداز سے اُس کی زندگی کی سمت تبدیل کر دی۔

 

یونٹی کا خواب

ایک نوجوان انڈین جس کا نام یونٹی تھا کہ آخری دنوں کے بارے میں نبوتّی رویا۔  اُسے مُقدسین کی انتہائی زیادہ خوشی دکھائی گئی حیوان کی حکومت اور نافرمانوں کے خلاف خُدا کے فیصلے۔

 

 خبردار 666 حیوان کا نمبرہے                   

ہر شخص کو کیا جاننے کی ضرورت ہے۔ بائبل اس کے متعلق کیا کہتی ہے، اور اسے حاصل کرنے کی کیا قیمت ہے؟


 
The Judgment Day & Return of Jesus
ایک نوجوان انڈین جس کا نام یونٹی تھا کہ آخری دنوں کے بارے میں نبوتّی رویا۔  اُسے مُقدسین کی انتہائی زیادہ خوشی دکھائی گئی حیوان کی حکومت اور نافرمانوں کے خلاف خُدا کے فیصلے۔.doc
 

Translators NeededHTML Bible        Gospel Go
  Thru the Bible  The Jesus FilmThe Jesus Film for Kids4 Spiritual LawsGospel TracksEthnic Harvest